: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج
الزام لگایا کہ بی جے پی کے وزرائیاعلی خود بد عنوانی میں مستغرق ہیں۔ آج
اپنے دورہ کرناٹک کے موقع پر انہوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے
کہا کہ بی جے پی کے محض دعوے ہیں۔ جبکہ کانگریس ہمیشہ کام کرتی ہے۔ کانگریس
پارٹی ہی عام آدمی کے ساتھ ہے۔